Skip to content
TikMonkey

Download MP4Downloader

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت محکمہ صحت کے ترجیحی منصوبوں کا جائز… — @immuhammadsohailafridi

Posted Oct 9, 2026 (over two weeks ago)32s247,670 views

Video stats

Public counts from the last refresh.

Views
247,670
Likes
52,413
Comments
1,741
Shares
105
Saves
930
Engagement
21.91%
Duration
32s
Posted
Oct 9, 2026

Video insights

@immuhammadsohailafridi's TikTok video "وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت محکمہ صحت کے ترجیحی منصوبوں کا جائزہ اجلاس! وزیراعلیٰ کی نئے اسپتالوں کے قیام کے منصوبوں کو فاسٹ ٹریک پر مکمل کرنے اور صحت کے جاری منصوبوں کے لیے ترجیحی بنیادوں پر بروقت فنڈز کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت۔ اجلاس کے اہم فیصلے اور پیش رفت: 🔹 33 ارب روپے کی لاگت سے صوبے کے 32 ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتالوں کی ریویمپنگ جاری ہے۔ منصوبے کے تحت 32 اسپتالوں کو 2.5 ارب روپے کے طبی آلات فراہم کیے جا چکے ہیں، جبکہ 29 اسپتالوں کے انفراسٹرکچر ڈیزائن منظور اور کنٹریکٹرز کو متحرک کر دیا گیا ہے۔ 🔹 کوہاٹ میں 1,000 بستروں پر مشتمل میڈیکل کمپلیکس کے لیے زمین کے حصول کا عمل جاری ہے۔ 🔹ملاکنڈ میں 1,000 بستروں پر مشتمل اسپتال کے لیے زمین کی نشاندہی اور خریداری کا عمل جاری ہے۔ 🔹 پشاور کے بینظیر گراؤنڈ میں جنرل اسپتال کے قیام کے لیے پی سی ٹو منظوری کے لیے ارسال کر دیا گیا ہے۔ 🔹باڑہ میں ویمن اینڈ چلڈرن اسپتال کے قیام کے لیے سیکشن فور نافذ، جبکہ پی سی ٹو محکمہ پلاننگ کو ارسال کر دیا گیا ہے۔ 🔹 وزیراعلیٰ نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتالوں کی ریویمپنگ کے دائرۂ کار اور لاگت کی تفصیلات ایک ہفتے میں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اجلاس کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہ کہ 🔹 عوام کو معیاری اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے صحت کے شعبے کو درکار تمام وسائل فراہم کریں گے۔ سرکاری اسپتالوں اور بنیادی مراکز صحت کی بہتری کے لیے وسائل کی کمی کو آڑے نہیں آنے دیں گے۔ 🔹 صحت کے منصوبوں پر پیش رفت، معیار اور فنڈز کے مؤثر استعمال کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔ دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی اور طبی عملے کی کمی دور کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ 🔹 صحت کی معیاری سہولیات ہر شہری کا بنیادی حق ہیں۔ ہم ایسا صحت کا نظام قائم کرنا چاہتے ہیں جہاں کسی شہری کو علاج کے لیے اپنے علاقے سے دور نہ جانا پڑے۔ #CMKP #SohailAfridi #KPHealth #HealthCare #KPDevelopment" has 247,670 views, 52,413 likes, 1,741 comments, 105 shares in the public metrics captured by this index. That is an engagement rate of 21.91% (likes, comments and shares over views). It was posted over two weeks ago and runs 32 seconds. It has been saved 930 times.

Data as of Oct 24, 2026 (UTC), from the last public refresh captured by this index.

Sohail Afridi

@immuhammadsohailafridi · Verified

Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Soldier of Imran Khan & A Patriot.

View profile
Followers
1,990,131
Following
37
Likes
108,890,137
Videos
2,164

Recent Videos

MORE FROM @IMMUHAMMADSOHAILAFRIDI

Hashtags in this video

Links stay inside this index.

Frequently asked questions

How many views does this TikTok video have?
The capture indexed here reports 247,670 views, 52,413 likes and 1,741 comments.
Who posted this TikTok video?
It was posted by @immuhammadsohailafridi, who is linked from this page.
What is this TikTok video's engagement rate?
Across the captured metrics the engagement rate is 21.91% (likes + comments + shares over views).
When was this TikTok video posted?
It was posted on 2026-10-09, over two weeks ago.
What hashtags are used in this video?
The capture links 2 hashtags, starting with #healthcare.
How long is this TikTok video?
The captured clip runs 32 seconds.