Saltar al contenido
TikMonkey

Descargar MP4Descargador

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت محکمہ صحت کے ترجیحی منصوبوں کا جائز… — @immuhammadsohailafridi

Publicado el 9 oct 2026 (hace más de dos semanas)32 s247,670 visualizaciones

Estadísticas del vídeo

Cifras públicas de la última actualización.

Visualizaciones
247,670
Me gusta
52,413
Comentarios
1,741
Compartidos
105
Guardados
930
Interacción
21.91%
Duración
32 s
Publicado
9 oct 2026

Análisis del vídeo

El vídeo de TikTok de @immuhammadsohailafridi “وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت محکمہ صحت کے ترجیحی منصوبوں کا جائزہ اجلاس! وزیراعلیٰ کی نئے اسپتالوں کے قیام کے منصوبوں کو فاسٹ ٹریک پر مکمل کرنے اور صحت کے جاری منصوبوں کے لیے ترجیحی بنیادوں پر بروقت فنڈز کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت۔ اجلاس کے اہم فیصلے اور پیش رفت: 🔹 33 ارب روپے کی لاگت سے صوبے کے 32 ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتالوں کی ریویمپنگ جاری ہے۔ منصوبے کے تحت 32 اسپتالوں کو 2.5 ارب روپے کے طبی آلات فراہم کیے جا چکے ہیں، جبکہ 29 اسپتالوں کے انفراسٹرکچر ڈیزائن منظور اور کنٹریکٹرز کو متحرک کر دیا گیا ہے۔ 🔹 کوہاٹ میں 1,000 بستروں پر مشتمل میڈیکل کمپلیکس کے لیے زمین کے حصول کا عمل جاری ہے۔ 🔹ملاکنڈ میں 1,000 بستروں پر مشتمل اسپتال کے لیے زمین کی نشاندہی اور خریداری کا عمل جاری ہے۔ 🔹 پشاور کے بینظیر گراؤنڈ میں جنرل اسپتال کے قیام کے لیے پی سی ٹو منظوری کے لیے ارسال کر دیا گیا ہے۔ 🔹باڑہ میں ویمن اینڈ چلڈرن اسپتال کے قیام کے لیے سیکشن فور نافذ، جبکہ پی سی ٹو محکمہ پلاننگ کو ارسال کر دیا گیا ہے۔ 🔹 وزیراعلیٰ نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتالوں کی ریویمپنگ کے دائرۂ کار اور لاگت کی تفصیلات ایک ہفتے میں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اجلاس کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہ کہ 🔹 عوام کو معیاری اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے صحت کے شعبے کو درکار تمام وسائل فراہم کریں گے۔ سرکاری اسپتالوں اور بنیادی مراکز صحت کی بہتری کے لیے وسائل کی کمی کو آڑے نہیں آنے دیں گے۔ 🔹 صحت کے منصوبوں پر پیش رفت، معیار اور فنڈز کے مؤثر استعمال کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔ دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی اور طبی عملے کی کمی دور کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ 🔹 صحت کی معیاری سہولیات ہر شہری کا بنیادی حق ہیں۔ ہم ایسا صحت کا نظام قائم کرنا چاہتے ہیں جہاں کسی شہری کو علاج کے لیے اپنے علاقے سے دور نہ جانا پڑے۔ #CMKP #SohailAfridi #KPHealth #HealthCare #KPDevelopment” tiene 247,670 visualizaciones, 52,413 me gusta, 1,741 comentarios y 105 compartidos en las métricas públicas registradas por este índice. Eso equivale a una tasa de interacción de 21.91% (me gusta, comentarios y compartidos sobre visualizaciones). Se publicó hace más de dos semanas y dura 32 segundos. Se ha guardado 930 veces.

Datos al 24 oct 2026 (UTC), de la última actualización pública registrada por este índice.

Sohail Afridi

@immuhammadsohailafridi · Verificado

Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Soldier of Imran Khan & A Patriot.

Ver perfil
Seguidores
1,990,131
Siguiendo
37
Me gusta
108,890,137
Vídeos
2,164

Vídeos recientes

MÁS DE @IMMUHAMMADSOHAILAFRIDI

Hashtags de este vídeo

Los enlaces se mantienen dentro de este índice.

Preguntas frecuentes

¿Cuántas visualizaciones tiene este vídeo de TikTok?
La captura indexada aquí registra 247,670 visualizaciones, 52,413 me gusta y 1,741 comentarios.
¿Quién publicó este vídeo de TikTok?
Lo publicó @immuhammadsohailafridi, cuyo perfil está enlazado en esta página.
¿Cuál es la tasa de interacción de este vídeo de TikTok?
Según las métricas registradas, la tasa de interacción es de 21.91% (me gusta + comentarios + compartidos sobre visualizaciones).
¿Cuándo se publicó este vídeo de TikTok?
Se publicó el 2026-10-09, hace más de dos semanas.
¿Qué hashtags se usan en este vídeo?
La captura enlaza 2 hashtags, empezando por #healthcare.
¿Cuánto dura este vídeo de TikTok?
El clip registrado dura 32 segundos.