Skip to content
TikMonkey

Download MP4Downloader

لانگ مارچ بالقسط کا ساتواں روز، چارسدہ سے روانگی سے پہلے وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی کا ل… — @immuhammadsohailafridi

Posted Oct 10, 2026 (over two weeks ago)533s472,258 views

Video stats

Public counts from the last refresh.

Views
472,258
Likes
96,681
Comments
5,460
Shares
1,219
Saves
2,985
Engagement
21.89%
Duration
533s
Posted
Oct 10, 2026

Video insights

@immuhammadsohailafridi's TikTok video "لانگ مارچ بالقسط کا ساتواں روز، چارسدہ سے روانگی سے پہلے وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی کا لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب! چارسدہ کے غیور عوام کے جذبے اور جنون کو سلام پیش کرتا ہوں، ہم اسی جذبے اور جنون کے ساتھ ظالم نظام کو درگور کریں گے، 11 تاریخ کو ملک بھر سے لوگ صوابی کی طرف روانہ ہوں گے، 13 تاریخ کو صوابی کے مقام پر ہی آگے کا لائحہ عمل دیں گے، گورنر راج کی دھمکیاں دینے والے سن لیں اب بات کرسی اور اقتدار سے آگے نکل چکی ہے، میں اپنے قائد اور پختونوں کی زندگی کے لیے یہ کرسی کیا جان بھی قربان کرنے کے لیے تیار ہوں، ایک کرسی میری قیمت نہیں، دنیابھر کی دولت بھی جمع کر لیں تو مجھے خرید نہیں سکتے، پختونوں کی عزت اور غیرت کو للکارنے سے پہلے پختونوں کی تاریخ پڑھ لینی چاہیے، یہ سیاسی جنگ ہے جو پرامن طریقے سے آئین اور قانون کے اندر رہ کر لڑی جاتی ہے، ہم پرامن ہیں اور پرامن رہیں گے مگر اپنے حقوق پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، ہم نے اسی ہزار جانیں دے کر جس امن کو بحال کیا وہ بند کمروں کے فیصلوں کی نذر کر دیا گیا، ان کے ارادے خطرناک ہیں، ذاتی مفادات کے لیے خودساختہ دہشت گردی کو صوبے پر مسلط کر دیا گیا، یہ وقت ہے باہر نکلنے کا، زندگی، موت، عزت، ذلت اور رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے، کسی اور سے ڈرنے کی ضرورت نہیں، کارکنان اور عوام اپنی منزل پر نظر رکھیں، ڈٹے رہیں، جنون زندہ رکھیں، ان شاءاللہ ہم کامیاب ہوں گے، ظلم پر مبنی نظام اور اپنے لوگوں کے خلاف کسی پالیسی کو قبول نہیں کریں گے،" has 472,258 views, 96,681 likes, 5,460 comments, 1,219 shares in the public metrics captured by this index. That is an engagement rate of 21.89% (likes, comments and shares over views). It was posted over two weeks ago and runs 8 minutes 53 seconds. It has been saved 2,985 times.

Data as of Oct 24, 2026 (UTC), from the last public refresh captured by this index.

Sohail Afridi

@immuhammadsohailafridi · Verified

Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Soldier of Imran Khan & A Patriot.

View profile
Followers
1,990,131
Following
37
Likes
108,890,137
Videos
2,164

Recent Videos

MORE FROM @IMMUHAMMADSOHAILAFRIDI

Frequently asked questions

How many views does this TikTok video have?
The capture indexed here reports 472,258 views, 96,681 likes and 5,460 comments.
Who posted this TikTok video?
It was posted by @immuhammadsohailafridi, who is linked from this page.
What is this TikTok video's engagement rate?
Across the captured metrics the engagement rate is 21.89% (likes + comments + shares over views).
When was this TikTok video posted?
It was posted on 2026-10-10, over two weeks ago.
How long is this TikTok video?
The captured clip runs 8 minutes 53 seconds.