Skip to content
TikMonkey

This capture reports no playable media for video 7694939664968453382; the public metadata below is still indexed.

جموں کشمیر ڈیموکریٹک پارٹی کی چیئرپرسن نبیلہ ارشاد ایڈووکیٹ اسلام آباد میں گرفتار جموں کش… — @sardar_asad999

Posted Oct 10, 2026 (over two weeks ago)0s420 views

Video stats

Public counts from the last refresh.

Views
420
Likes
72
Comments
24
Shares
0
Saves
3
Engagement
22.86%
Duration
0s
Posted
Oct 10, 2026

Video insights

@sardar_asad999's TikTok video "جموں کشمیر ڈیموکریٹک پارٹی کی چیئرپرسن نبیلہ ارشاد ایڈووکیٹ اسلام آباد میں گرفتار جموں کشمیر ڈیموکریٹک پارٹی کی چیئرپرسن، سینئر قانون دان و امیدوار اسمبلی نبیلہ ارشاد ایڈووکیٹ کو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا گیا۔ خاندانی ذرائع نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے انہیں آج رات تقریباً دو بجے حراست میں لیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق، خواتین پولیس اہلکاروں سمیت نفری دو گاڑیوں میں ان کی رہائش گاہ پہنچی، جن میں ایک نجی گاڑی بھی شامل تھی، اور انہیں اپنے ہمراہ لے گئی۔ آزادکشمیر کے محکمہ داخلہ کی جانب سے نبیلہ ارشاد ایڈووکیٹ کا نام کئی ماہ سے فورتھ شیڈول میں شامل کیا گیا تھا۔ نبیلہ ارشاد ایڈووکیٹ کا تعلق منگ، ضلع سدھنوتی، آزاد کشمیر سے ہے۔ وہ اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی سینئر ممبر ہیں، وہ طویل عرصے سے بنیادی انسانی حقوق، جمہوری اقدار اور شہری آزادیوں کے لیے آواز اٹھاتی رہی ہیں۔ آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال میں بھی وہ آئین و قانون کی بالادستی اور شہری حقوق کے تحفظ کی حمایت کرتی رہی ہیں۔ نبیلہ ارشاد ایڈووکیٹ ان سیاسی و سماجی شخصیات میں شامل ہیں جو چند ماہ قبل قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن قیادت، سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی اور سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کے ہمراہ راولاکوٹ جا رہی تھیں، تاہم پولیس نے انہیں کہوٹہ کے مقام پر روک دیا تھا۔" has 420 views, 72 likes, 24 comments, 0 shares in the public metrics captured by this index. That is an engagement rate of 22.86% (likes, comments and shares over views). It was posted over two weeks ago and runs 0 seconds. It has been saved 3 times.

Data as of Oct 26, 2026 (UTC), from the last public refresh captured by this index.

Sardar(Saduzai)🥷☠️💀

@sardar_asad999

🚩🚩کشمریت زندہ باد 🚩🚩🚩 کشمیر کے بغیر ہم نہیں 2nd account 👇👇👇👇👇

View profile
Followers
10,512
Following
20
Likes
382,130
Videos
1,879

Recent Videos

MORE FROM @SARDAR_ASAD999

Frequently asked questions

How many views does this TikTok video have?
The capture indexed here reports 420 views, 72 likes and 24 comments.
Who posted this TikTok video?
It was posted by @sardar_asad999, who is linked from this page.
What is this TikTok video's engagement rate?
Across the captured metrics the engagement rate is 22.86% (likes + comments + shares over views).
When was this TikTok video posted?
It was posted on 2026-10-10, over two weeks ago.