本文へスキップ
TikMonkey

この取得データには動画7694939664968453382の再生可能なメディアがありません。以下の公開メタデータは引き続きインデックスされています。

جموں کشمیر ڈیموکریٹک پارٹی کی چیئرپرسن نبیلہ ارشاد ایڈووکیٹ اسلام آباد میں گرفتار جموں کش… — @sardar_asad999

2026年10月10日に投稿(2週間以上前)0秒420回再生

動画の統計

直近の更新で取得した公開カウントです。

再生数
420
いいね
72
コメント
24
シェア
0
保存
3
エンゲージメント
22.86%
再生時間
0秒
投稿日
2026年10月10日

動画のインサイト

@sardar_asad999のTikTok動画「جموں کشمیر ڈیموکریٹک پارٹی کی چیئرپرسن نبیلہ ارشاد ایڈووکیٹ اسلام آباد میں گرفتار جموں کشمیر ڈیموکریٹک پارٹی کی چیئرپرسن، سینئر قانون دان و امیدوار اسمبلی نبیلہ ارشاد ایڈووکیٹ کو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا گیا۔ خاندانی ذرائع نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے انہیں آج رات تقریباً دو بجے حراست میں لیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق، خواتین پولیس اہلکاروں سمیت نفری دو گاڑیوں میں ان کی رہائش گاہ پہنچی، جن میں ایک نجی گاڑی بھی شامل تھی، اور انہیں اپنے ہمراہ لے گئی۔ آزادکشمیر کے محکمہ داخلہ کی جانب سے نبیلہ ارشاد ایڈووکیٹ کا نام کئی ماہ سے فورتھ شیڈول میں شامل کیا گیا تھا۔ نبیلہ ارشاد ایڈووکیٹ کا تعلق منگ، ضلع سدھنوتی، آزاد کشمیر سے ہے۔ وہ اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی سینئر ممبر ہیں، وہ طویل عرصے سے بنیادی انسانی حقوق، جمہوری اقدار اور شہری آزادیوں کے لیے آواز اٹھاتی رہی ہیں۔ آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال میں بھی وہ آئین و قانون کی بالادستی اور شہری حقوق کے تحفظ کی حمایت کرتی رہی ہیں۔ نبیلہ ارشاد ایڈووکیٹ ان سیاسی و سماجی شخصیات میں شامل ہیں جو چند ماہ قبل قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن قیادت، سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی اور سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کے ہمراہ راولاکوٹ جا رہی تھیں، تاہم پولیس نے انہیں کہوٹہ کے مقام پر روک دیا تھا۔」は、このインデックスが取得した公開指標で420回再生、72いいね、24コメント、0シェアとなっています。 エンゲージメント率は22.86%です(再生数に対する、いいね・コメント・シェアの割合)。 投稿されたのは2週間以上前で、再生時間は0 秒です。 3回保存されています。

2026年10月26日(UTC)時点のデータです。このインデックスが取得した直近の公開データ更新に基づきます。

Sardar(Saduzai)🥷☠️💀

@sardar_asad999

🚩🚩کشمریت زندہ باد 🚩🚩🚩 کشمیر کے بغیر ہم نہیں 2nd account 👇👇👇👇👇

プロフィールを見る
フォロワー
10,512
フォロー中
20
いいね
382,130
動画
1,879

最近の動画

@SARDAR_ASAD999の動画をもっと見る

よくある質問

このTikTok動画の再生数は?
ここにインデックスされた取得データでは、420回再生、72いいね、24コメントです。
このTikTok動画を投稿したのは誰ですか?
@sardar_asad999が投稿しました。投稿者へのリンクはこのページにあります。
このTikTok動画のエンゲージメント率は?
取得した指標全体で、エンゲージメント率は22.86%です(いいね+コメント+シェアを再生数で割った値)。
このTikTok動画はいつ投稿されましたか?
2026-10-10(2週間以上前)に投稿されました。