本文へスキップ
TikMonkey

MP4をダウンロードダウンローダー

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا ریجیم چینج آپریشن کے بعد وفاقی حکومت کی چار سا… — @immuhammadsohailafridi

2026年10月10日に投稿(2週間以上前)166秒229,974回再生

動画の統計

直近の更新で取得した公開カウントです。

再生数
229,974
いいね
36,179
コメント
1,403
シェア
130
保存
860
エンゲージメント
16.4%
再生時間
166秒
投稿日
2026年10月10日

動画のインサイト

@immuhammadsohailafridiのTikTok動画「وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا ریجیم چینج آپریشن کے بعد وفاقی حکومت کی چار سالہ بد ترین کارکردگی پر بین الاقوامی رپورٹس کے حوالے سے اظہارِ خیال ریجیم چینج آپریشن کے وقت بیرونی طاقتوں کو خوش کرنے کے لیے پریس کانفرنسز میں پاکستان کی ترقی کے دعوے کیے گئے، لیکن آج وہ گزشتہ چار سال کی کارکردگی کے اعداد و شمار پاکستانی عوام کے سامنے رکھ رہے ہیں، جنہیں سنجیدگی سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔ ▪️ غربت میں پاکستان کا حصہ 48 فیصد: اس خطے میں غربت سے متاثرہ آبادی کے مجموعی اعداد و شمار میں پاکستان کا حصہ 48 فیصد ہے، جبکہ باقی ممالک کا مجموعی حصہ 47 فیصد بتایا گیا ہے۔ ▪️ عالمی حکمرانی کی رپورٹ میں پاکستان 109ویں نمبر پر: گلوبل گورننس رپورٹ میں 120 ممالک میں پاکستان کا نمبر 109 ہے، یعنی اس درجہ بندی میں پاکستان صرف 11 ممالک سے آگے ہے، جبکہ 109 ممالک اس سے اوپر ہیں۔ ▪️ معاشی ترقی اور مہنگائی: گزشتہ چار سالوں میں پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ کم ہو کر 2.2 فیصد رہ گئی، جبکہ مہنگائی 80 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔ ▪️ معاشی اشاریے، خواہ ان کا تعلق صنعت سے ہو یا زراعت سے، تنزلی کا شکار ہیں اور منفی سمت میں جا رہے ہیں، جس کے اثرات عوام کی زندگیوں اور ملکی معیشت پر مرتب ہو رہے ہیں۔ ▪️ دہشت گردی کے عالمی اشاریے میں پاکستان پہلے نمبر پر: وفاق کی غلط پالیسیوں سے خیبرپختونخوا سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ بند کمروں میں بنائی جانے والی پالیسیوں کے نتائج یہ ہیں کہ پاکستان گلوبل ٹیررازم انڈیکس میں پہلے نمبر پر پہنچ چکا ہے۔」は、このインデックスが取得した公開指標で229,974回再生、36,179いいね、1,403コメント、130シェアとなっています。 エンゲージメント率は16.4%です(再生数に対する、いいね・コメント・シェアの割合)。 投稿されたのは2週間以上前で、再生時間は2 分46 秒です。 860回保存されています。

2026年10月24日(UTC)時点のデータです。このインデックスが取得した直近の公開データ更新に基づきます。

Sohail Afridi

@immuhammadsohailafridi · 認証済み

Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Soldier of Imran Khan & A Patriot.

プロフィールを見る
フォロワー
1,990,131
フォロー中
37
いいね
108,890,137
動画
2,164

最近の動画

@IMMUHAMMADSOHAILAFRIDIの動画をもっと見る

よくある質問

このTikTok動画の再生数は?
ここにインデックスされた取得データでは、229,974回再生、36,179いいね、1,403コメントです。
このTikTok動画を投稿したのは誰ですか?
@immuhammadsohailafridiが投稿しました。投稿者へのリンクはこのページにあります。
このTikTok動画のエンゲージメント率は?
取得した指標全体で、エンゲージメント率は16.4%です(いいね+コメント+シェアを再生数で割った値)。
このTikTok動画はいつ投稿されましたか?
2026-10-10(2週間以上前)に投稿されました。
このTikTok動画の長さは?
取得したクリップの再生時間は2 分46 秒です。