Video-Statistiken
Öffentliche Zahlen vom letzten Abruf.
- Aufrufe
- 687.099
- Likes
- 208.112
- Kommentare
- 9.507
- Shares
- 2.491
- Gespeichert
- 6.250
- Engagement
- 32,03 %
- Dauer
- 1.974 s
- Gepostet
- 9. Okt. 2026
Video-Einblicke
Das TikTok-Video „وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا شبقدر چوک چارسدہ میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب 11 اکتوبر کو پورے پاکستان کو صوابی انٹرچینج پہنچنے کی دعوت دیتا ہوں، 13 اکتوبر کو پشاور اور ملاکنڈ ڈویژن کے قافلے صوابی انٹرچینج پہنچیں گے، 13 اکتوبر کو ہزارہ ڈویژن کے لیے بھی لائحہ عمل دیا جائے گا۔ کوہاٹ ڈویژن کے قافلے بھی صوابی انٹرچینج پہنچیں گے، بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کے قافلے سی پیک روٹ پر مارچ میں شامل ہوں گے۔ عمران خان کے دور حکومت 2018 سے 2022 تک خیبرپختونخوا میں امن اور خوشحالی تھی، عمران خان کے دور میں پاکستان کے تمام معاشی اشاریے مثبت تھے۔ عمران خان کے دور میں پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ 6.1 فیصد تک پہنچ گئی تھی۔ عمران خان کے دور میں صنعت، زراعت اور برآمدات ترقی کر رہی تھیں۔حقیقی قیادت وہ ہوتی ہے جو عوام کی بہتری اور خوشحالی کے لیے کام کرے۔ بند کمروں میں فیصلے کرکے رجیم چینج آپریشن کے ذریعے پاکستان کی ترقی کا سفر روک دیا گیا، بیرونی سازش کاروں اور اندرونی غداروں نے مل کر پاکستان کو ترقی کے راستے سے ہٹایا۔ آج سابقہ چار سالہ حکومتی کارکردگی اور رجیم چینج آپریشن کے اثرات عوام کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں، پاکستان میں غربت کی شرح 48 فیصد تک پہنچ چکی ہے،گورننس انڈیکس میں 120 ممالک میں پاکستان کا نمبر 109 ہے۔ پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ کم ہوکر 2.2 فیصد رہ گئی ہے، مہنگائی کی شرح 80 فیصد تک پہنچ گئی ہے، افغانستان کو ناتجربہ کار کہنے والے جان لیں کہ وہاں مہنگائی کی شرح صرف 16 فیصد ہے، رجیم چینج آپریشن کے بعد پاکستان کے تمام معاشی اشاریے منفی سمت میں جا رہے ہیں۔ عالمی دہشت گردی انڈیکس میں پاکستان دنیا میں سرفہرست آچکا ہے، بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں کے نتائج آج پاکستان بھگت رہا ہے، 2004 سے 2026 تک پاکستان میں 14 ہزار انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز اور 22 بڑے فوجی آپریشنز کیے گئے۔ ان کا مقصد دہشت گردی کا خاتمہ نہیں بلکہ پی ٹی آئی اور عمران خان کو ختم کرنا ہے، پاکستان میں پہلا فوجی آپریشن 1970 کی دہائی میں بلوچستان میں ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں ہوا بلوچستان آپریشن کے وقت دعویٰ کیا گیا تھا کہ چھ ماہ میں امن بحال ہوجائے گا، ذوالفقار علی بھٹو نے اپنی کتاب میں آپریشن کی ناکامی کی وجوہات بیان کی ہیں، بلوچستان آپریشن کی ناکامی کی بنیادی وجہ سول انتظامیہ اور سول بیوروکریسی کے اختیارات اور مراعات پر قبضہ دالنا تھا تمام وسائل فوج کے حوالے کیے گئے اور مراعات و اختیارات بھی ایک ہی جگہ مرکوز کردیے گئے، بلوچستان آپریشن کی ناکامی کے حوالے سے یہ میرا نہیں بلکہ ذوالفقار علی بھٹو کا مؤقف ہے. ذوالفقار علی بھٹو پیپلز پارٹی کے بانی تھے اور آج یہی جماعت خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے خواب دیکھ رہی ہے، ہمیں دہشت گردوں سے جوڑنے والے جان لیں کہ 1994 میں پیپلز پارٹی کے وزیر داخلہ نصیراللہ بابر نے دہشتگردوں کے لیے مائی بوائز کی اصطلاح استعمال کی تھی. مجاہد حسین کا تعلق نہ پی ٹی آئی سے ہے اور نہ ہی خیبرپختونخوا سے، مجاہد حسین نے اپنی کتاب پنجابی طالبان میں پاکستان میں دہشت گردوں کے تربیتی مراکز کا ذکر کیا ہے پاکستان میں 229 دہشت گرد کیمپ قائم کیے گئے جن میں سے 219 پنجاب میں تھے، ان کیمپوں میں لاکھوں دہشت گردوں کو تربیت دی گئی، جب یہ سب کچھ ہو رہا تھا تو نہ پی ٹی آئی تھی اور نہ ہی پی ٹی آئی کی حکومت تھی 1947 سے آج تک ملک سے مخلص لوگوں کو غداری کے سرٹیفکیٹ دیے جاتے رہے ہیں، کبھی باچا خان اور کبھی قائداعظم کی بہن محترمہ فاطمہ جناح کو غدار قرار دیا گیا، اب جب ان لوگوں کی حقیقت سامنے آرہی ہے تو محب وطن شہریوں پر دہشت گردی کے الزامات لگائے جا رہے ہیں، ہم بھی جانتے ہیں اور وہ بھی جانتے ہیں کہ اصل دہشت گرد کون ہیں خیبرپختونخوا کے عوام، پولیس اور فوج کے اہلکار روزانہ شہادتیں دے رہے ہیں، پاکستان کے عوام اور ہر ادارے سے تعلق رکھنے والے افراد پاکستان کے بیٹے ہیں، ہم ہر اس پالیسی کے باغی ہیں جو بے گناہوں کی جانیں لیتی اور ذاتی مفادات کے لیے کالا دھن پیدا کرتی ہے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پالیسی دینے کی بات کرتا ہوں تو میری بات پر کان نہیں دھرے جاتے، ورلڈ رول آف لا انڈیکس میں 143 ممالک میں پاکستان کا نمبر 130 ہے، وزیراعلیٰ رجیم چینج آپریشن اور سیاسی انتقام نے پاکستان میں قانون کی حکمرانی کو تباہ کردیا ہے، ملک میں قانون کی حکمرانی نہیں اور روزانہ آئین و قانون کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں، عدلیہ کو زنجیروں میں جکڑ دیا گیا ہے ظل شاہ، ڈاکٹر یاسمین راشد، عمران خان کی اہلیہ اور ان کی بہنوں کو نشانہ بنایا گیا، پی ٹی آئی کارکنوں حتیٰ کہ کم عمر بچوں کو بھی مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے 26 نومبر، مریدکے اور دیگر واقعات نے پاکستان کی موجودہ صورتحال کو جنم دیا، بے گناہ کشمیریوں کا قتل بھی ملک میں جاری ناانصافیوں کی“ von @immuhammadsohailafridi kommt laut den von diesem Index erfassten öffentlichen Kennzahlen auf 687.099 Aufrufe, 208.112 Likes, 9.507 Kommentare, 2.491 Shares. Das entspricht einer Engagement-Rate von 32,03 % (Likes, Kommentare und Shares im Verhältnis zu den Aufrufen). Es wurde vor über zwei Wochen gepostet und dauert 32 Minuten, 54 Sekunden. Es wurde 6.250 Mal gespeichert.
Datenstand: 24. Okt. 2026 (UTC), vom letzten öffentlichen Abruf dieses Index.
Sohail Afridi
@immuhammadsohailafridi · Verifiziert
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Soldier of Imran Khan & A Patriot.
- Follower
- 1.990.131
- Gefolgt
- 37
- Likes
- 108.890.137
- Videos
- 2.164
Neueste Videos
322.651Aufrufe63.887Likes1900Kommentarevor 22 Tagen@immuhammadsohailafridi 472.258Aufrufe96.681Likes5460Kommentarevor 22 Tagen@immuhammadsohailafridi 229.974Aufrufe36.179Likes1403Kommentarevor 22 Tagen@immuhammadsohailafridi 245.764Aufrufe44.712Likes1609Kommentarevor 22 Tagen@immuhammadsohailafridi 281.775Aufrufe65.911Likes2426Kommentarevor 22 Tagen@immuhammadsohailafridi 588.511Aufrufe140.391Likes4153Kommentarevor 22 Tagen@immuhammadsohailafridi 208.159Aufrufe37.649Likes1770Kommentarevor 22 Tagen@immuhammadsohailafridi 166.818Aufrufe28.164Likes1590Kommentarevor 23 Tagen@immuhammadsohailafridi 153.104Aufrufe27.133Likes1502Kommentarevor 23 Tagen@immuhammadsohailafridi 131.314Aufrufe25.886Likes1384Kommentarevor 23 Tagen@immuhammadsohailafridi 409.207Aufrufe97.114Likes5284Kommentarevor 23 Tagen@immuhammadsohailafridi 113.906Aufrufe23.284Likes1155Kommentarevor 23 Tagen@immuhammadsohailafridi
Häufige Fragen
- Wie viele Aufrufe hat dieses TikTok-Video?
- Die hier indexierte Erfassung meldet 687.099 Aufrufe, 208.112 Likes und 9.507 Kommentare.
- Wer hat dieses TikTok-Video gepostet?
- Gepostet wurde es von @immuhammadsohailafridi, das Profil ist auf dieser Seite verlinkt.
- Wie hoch ist die Engagement-Rate dieses TikTok-Videos?
- Über die erfassten Kennzahlen hinweg liegt die Engagement-Rate bei 32,03 % (Likes + Kommentare + Shares im Verhältnis zu den Aufrufen).
- Wann wurde dieses TikTok-Video gepostet?
- Gepostet am 2026-10-09, vor über zwei Wochen.
- Wie lang ist dieses TikTok-Video?
- Der erfasste Clip dauert 32 Minuten, 54 Sekunden.